اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم خان نے امریکا میں تاریخ رقم کر دی

21 Oct 2024
21 Oct 2024

(لاہور نیوز) امریکا میں ہونیوالے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاکستانی تن ساز رمیز اِبراہیم خان نے تاریخ رقم کر دی۔

لاس ویگاس میں ہونیوالے مسٹر یونیورس مقابلے میں رمیز ابراہیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ، انہوں نے مینز فزیک کیٹیگری میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

رمیز اِبراہیم نے پرو کارڈ کیساتھ پروفیشنل ایتھلیٹ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رمیز اِبراہیم خان کا کہنا تھا کہ مسٹر یونیورس مقابلے میں 44 ممالک کے تن سازوں نے حصہ لیا اور امریکا میں 44 ممالک کیساتھ مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا ، گھر والوں اور قوم کی دعائیں ساتھ تھیں ، پاکستان کا نام روشن کرنے پر فخر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے