اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ

21 Oct 2024
21 Oct 2024

(لاہور نیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالرز اضافے سے 2726 ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

دس گرام سونا 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے