اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

راست کے ذریعے 16 دن میں کتنے ہزار ارب کی ٹرانزیکشنز ہوئیں؟حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے ایک ہزار ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق راست کے ذریعے 20 ہزار ارب روپے کی 892 ملین ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں جبکہ حالیہ 16 دنوں میں ایک ہزار ارب روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے، جو اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کو آسان بنانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے پہلے پرسن ٹو پرسن ادائیگی کا سسٹم شروع کیا تھا لیکن اب اس کو بڑھا کر پرسن ٹو مرچنٹ کردیا گیا ہے، جس کے تحت کاروباری افراد کیو آر کوڈ، راست آئی ڈیز، بینک اکاؤنٹ نمبرز  اور دیگر آپشنز کے ذریعے کسٹمرز سے پیمنٹس کی وصولی کرسکتے ہیں۔

توقع ہے کہ اس طرح آن لائن ادائیگیوں میں مزید تیزی آئے گی، دوسری طرف بینکس میں اکاؤنٹ کھولنے کی شرح میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے اور مالی سال 24 کے اختتام تک 215 ملین اکاؤنٹس کھولے جاچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے