اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال کے دوران موبائل فون کی درآمدات میں 22 فیصد سے زائد کمی

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(لاہورنیوز) رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں موبائل فون کی درآمدات میں کمی آگئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ جولائی تا ستمبر موبائل فون کی درآمدات میں 22.86 فیصد کی کمی ہوئی۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 68 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل درآمد کئے گئے،گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 88 ارب 94 کروڑ روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماہ ستمبر میں ماہ اگست کے مقابلے میں موبائل فون  کی درآمد میں اضافہ ہوا، ماہ ستمبر میں موبائل فون کی کل درآمدات 28 ارب 55 کروڑ روپے سے زیادہ رہیں۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ماہ اگست میں 22 ارب 10 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے گئے، گزشتہ مالی سال ستمبر میں 37 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے