اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان رہا۔

ٹماٹر، آٹا، دال مونگ، لہسن، مرغی، بڑا گوشت اور بچوں کے دودھ سمیت 19 اشیاء مہنگی ہو گئیں جبکہ پیاز، چینی، گڑ، کیلے اور چاول سمیت 9 اشیاء سستی، ڈبل روٹی ، دودھ اور دہی کے دام برقرار رہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 30 روپے 84 پیسے، دال مونگ 30 روپے 47 پیسے فی کلو جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 38 روپے 31 پیسے مہنگا ہوا، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 47 روپے 8 پیسے مہنگا ہوا، لہسن، چکن، انڈے، مٹن، بیف اور بچوں کا دودھ مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

گزشتہ ہفتے پیاز 11 روپے 74 پیسے کلو گرام سستا ہوا، کیلے فی درجن 3 روپے 49 پیسے اور چینی، گڑ، دال ماش، چاول اور آلو سستے ہوئے جبکہ بریڈ، تازہ دودھ اور دہی سمیت 23 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے