اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی: شیخ وقاص

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔

مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے صرف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینیٹر علی ظفر کلیئر ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل حکام سلمان اکرم راجا کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہے جبکہ بیرسٹر گوہر جیل کے باہر کھڑے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس وقت تک نہیں جائیں گے جب تک ان کی طرف سے دیئے گئے تمام نام بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے لیے کلیئر نہیں ہو جاتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے