اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکسوں کا نظام ڈیجیٹائز کرنے پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے: وزیر خزانہ

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کا نظام ڈیجیٹائز کرنے پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان اصلاحات پر سختی سے عمل کر رہا ہے، معیشت میں ٹیکسوں کا حصہ 13.5 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کو کم سے کم کرنا چاہتے ہیں۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس اصلاحات خوش آئند ہیں، پاکستان میں توانائی کی اصلاحات قابل تعریف ہیں، پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے