اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمتوں نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی سطح پر فی اونس سونا 2 ہزار 682 ڈالر کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ 10گرام سونا 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 254 روپے کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے