اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان خطے میں امن چاہتا، افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہو گا: وزیر اعظم

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہو گا۔

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس کا جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، اجلاس میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ، روس کے وزیر اعظم میخائل مشوستن، تاجکستان کے وزیر اعظم خیر رسول زادہ، کرغزستان کے وزیر اعظم زاپاروف اکیل بیگ، بیلا روس کے وزیر اعظم رومان گولوف چینکو، قازقستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزیر اعظم شریک ہیں۔

اس کے علاوہ ایران کے نائب صدر محمد عارف اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی ایس سی او کانفرنس میں شریک ہیں جبکہ منگولیا مبصر ملک کے طور پر شریک ہے جس کی نمائندگی منگولین وزیر اعظم کر رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے