اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیخلاف کھیلنا اعزاز کی بات، بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے: میتھیو پوٹس

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر میتھیو پوٹس نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم میں شامل ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر میتھیو پوٹس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلے دن ہمارے فاسٹ باؤلرز نے اپنی پوری کوشش کی، پارٹنرشپ کو توڑنا بہت مشکل تھا۔

انہوں نے کہا کہ باؤلنگ کے حوالے سے کوچ جیمز اینڈرسن سے کافی کچھ سیکھتا ہوں، ملتان میں موسم کافی گرم ہے، مجھے لگتا ہے سیمرز کے لئے ملتان پچ میں ابھی بھی کافی کچھ ہے۔

 انگلش فاسٹ بولر نے کہا کہ مجھے یہاں سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، کرس ووکس اور جیمز اینڈرسن نے ٹپس دیں، گرم موسم میں ڈسپلن کے ساتھ باؤلنگ کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے