اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت تاجر دوست سکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) حکومت تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں سے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی۔

آئی ایم ایف نے حکومت کو تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 10 ارب روپے کا ٹیکس وصول کرنے کا ہدف دیا تھا لیکن حکومت صرف ایک ملین روپے کا ٹیکس ہی جمع کرسکی ہے جو کہ ہدف کا 0.001 فیصد ہے۔

حکومت کی اس بدترین ناکامی کے نتیجے میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے پروگرام پر بھی سوالیہ نشان لگ گئے ہیں، اکتوبر کے وسط تک 575 تاجروں نے صرف 1.3 ملین روپے ہی جمع کرائے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت دوسری سہ ماہی کا ہدف بھی حاصل نہیں کر سکے گی۔

حکومت کو پہلی ششماہی کے دوران 23.4 ارب روپے جمع کرنے ہیں جبکہ سالانہ ہدف 50 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر مجموعی ٹیکس کلیکشن کا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہا ہے جس میں ایف بی آر کو 90 ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے