اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیر اعظم تمام مہمانوں کو کل عشائیہ دیں گے

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، کل وزیر اعظم تمام مہمانوں کو عشائیہ دینگے۔

بدھ کے روز ایس سی او کے اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگا، 16 تاریخ کی صبح مہمان کنونشن سینٹر پہنچیں گے، وزیراعظم تمام معزز مہمانوں کا استقبال کریں گے۔

ایس سی او میں شرکت کرنے والے لیڈران گروپ فوٹو لیں گے، گروپ فوٹو کے بعد اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگا، اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم شہباز شریف افتتاحی خطاب کریں گے، وزیراعظم کے بعد دیگر لیڈران اجلاس سے مخاطب ہوں گے۔

تقاریر کے بعد ایس سی او کی دستاویزی کارروائی ہوگی، وزیر اعظم اجلاس کے اختتامی کلمات دینگے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایس سی او کے سیکرٹری جنرل جوائنٹ پریس کانفرنس کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے