اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے مختلف مقامات پر مرد و خواتین کیلئے 10 ڈرائیونگ سکولز قائم

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرد و خواتین کو بااختیار، خود مختار اور باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے۔

اس سلسلے میں لاہور شہر کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم کر دیئے گئے۔

گریٹر اقبال پارک، کاہنہ میثاق سینٹر، ٹاؤن شپ، پولیس خدمت بحریہ ٹاؤن، لبرٹی خدمت مرکز، مناواں ٹریفک لائنز، ڈیفنس خدمت مرکز اور برکت مارکیٹ میں ڈرائیونگ سکولز قائم کئے گئے ہیں۔

آبشار ڈرائیونگ سکول جیل روڈ اور ویمن آن ویل سکول ایل او ایس فیروز پور روڈ صرف خواتین کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔

اس حوالے سے سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ ڈرائیونگ سکولز میں خواتین کو ویمن ٹو ویمن سروس فراہم کی جا رہی ہے، ڈرائیونگ کورس میں الیکٹریکل و مکینیکل ورک بارے بھی تفصیلی ٹرینڈ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ رائیڈ فار چینج کے تحت مختلف یونیورسٹیز اور کالجز میں سکوٹی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے