اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کو بیمار بیوی سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہ دی گئی، وہ دنیا سے رخصت ہو گئیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہئے، تحریک انصاف ملاقات کیلئے بلیک میل کر رہی ہے، ایس سی او کانفرنس کو سبو تاژ کرنے کی دھمکی دے رہی ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملوانے کیلئے ان کی اولاد کو لندن سے بلایا جا رہا ہو تو پھر بھی بات بنتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے