اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا سکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو کے مقابلے میں تین گیمز سے جیتا، اشعب کی کامیابی کا سکور 13-15، 11-8، 11-9، 8-11، 9-11 رہا۔واضح رہے ڈینور میں ہونیوالے اس ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار ڈالرز ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے