اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(لاہور نیوز) ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو ٹیم پاکستان بھجوانے کے لیے وزارت کھیل اور حکومت سے این او سی کا انتظار ہے۔

پاکستان پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے جس میں سے دو مرتبہ بھارت اور ایک مرتبہ بنگلا دیش ٹیم چیمپئن بن چکی ہے۔

دوسری جانب بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان میں منعقد ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 26 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، 26 رکنی بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے