اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیکا ایکٹ :خصوصی عدالت کا توہین عدالت کے ملزم کو سزائے موت اور قید کا حکم

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(لاہور نیوز) پیکا ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کا توہین مذہب کے الزام میں بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، الزام ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور سزائے موت کا حکم دے دیا۔

گوجر خان کے شہری قیصر سجاد کو سزائے موت کا حکم پیکا قانون کے سیکشن 11 کے تحت سنایا گیا، ملزم کو سات برس قید کا بھی حکم دیا، ملزم کو مختلف دفعات کے تحت الزام ثابت ہونے پر 7 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔

پیکا ایکٹ کے تحت قائم عدالت کے جج محمد افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا، عدالت نے اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو مجرم کو قید کرنے کا حکم دیا۔

مجرم قیصر سجاد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے