اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف ویمنز چیمپئن شپ: قومی ویمن ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(لاہور نیوز) ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے قومی ویمن ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری کر دیا گیا۔

قومی ٹیم اسلام آباد سے نیپال روانہ ہو گئ، قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی، کھٹمنڈو پہنچے گی۔

ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھیلی جائے گی، قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز بھارت کے خلاف 17 اکتوبر کو کرے گی۔

بعد ازاں گروپ مرحلے میں 20 اکتوبر کو بنگلادیش کے ساتھ مقابلہ ہو گا۔

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 میں ٹیم پاکستان کے دونوں میچ شام 4 بج کر 45 منٹ پر کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے