اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے مثبت رجحان، ریکارڈز کے انبار لگ گئے

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی رواں ہفتے کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں، رواں ہفتہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کئی نئے ریکارڈز بنے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، ہفتے بھر میں 100 انڈیکس ایک ہزار 951 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 483 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3ہزار 147 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 86 ہزار 451 جبکہ کم ترین سطح 83 ہزار 303 رہی۔

حصص بازار میں اس ایک ہفتے میں 2.61 ارب شیئرز کے سودے ہوئے، پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 148.62 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 277 ارب روپے سے بڑھ کر 11ہزار 156 ارب روپے ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے