پنجاب گورنمنٹ
سپیکر پنجاب اسمبلی نے گرفتار ایم پی ایز کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی ہدایت
11 Oct 2024
11 Oct 2024
(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی کی پی ٹی آئی کے گرفتار ایم پی ایز کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ ارکان اسمبلی کی گرفتاری پر افسوس ہے، پولیس کو بتا دیا کہ گرفتاری سے پہلے بتانا ہے کیوں گرفتار کر رہے ہیں؟
انہوں نے کہا کہ 4 سے 5 ارکان اسمبلی پروڈکشن آرڈر کے باوجود رہا کیوں نہ ہوئے، احسن ریاض کا معاملہ وزیر قانون دیکھیں گے۔