اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج، آڈٹ رپورٹس پیش کی جائیں گی

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اجلاس میں صاف پانی بل ایکٹ 2024 اور دس مختلف محکموں کی آڈٹ رپورٹس پیش کی جائیں گی، پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کی سال 21-2020 اور 22-2021 کی سالانہ رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی۔

اجلاس میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی سالانہ اور دس مختلف محکموں کی آڈٹ رپورٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے