اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نادیہ حسین نےخلیل الرحمٰن کیلئے توہین آمیز الفاظ کہنے سے متعلق وضاحت دے دی

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(ویب ڈیسک)اداکارہ نادیہ حسین نے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نادیہ حسین کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو ’’ذلیل‘‘ کہنے پر بات کررہی ہیں۔اداکارہ نے خلیل الرحمٰن قمر سے متعلق یہ الفاظ استعمال کرنے کے بارے میں کہا کہ ’’میں ذلیل کہنا چاہتی تھی لیکن میں نے غلطی سے خلیل کہہ دیا‘‘۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے پھر ’خلیل‘ کیوں کہا کہ تو انہوں نے بے نیازی سے جواب دیا کہ ’’کیوں کہ وہ لفظ خلیل سے میچ کرتا تھا‘‘۔

نادیہ حسین کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے ایسا نہیں کہا تھا کہ یہ لفظ خلیل الرحمٰن قمر کےلیے استعمال کیا ہے۔ اب یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے کن معنوں میں لیتے ہیں۔ لوگوں کا خیال تھا کہ میں خلیل الرحمٰن قمر کا حوالہ دے رہی ہوں لیکن ایسا نہیں ہے۔ میں نے ویڈیو بنائی کیونکہ میں اسے بنانا چاہتی تھی۔ اور دل میں جو محسوس کررہی تھی اس آواز کو باہر نکالنا چاہتی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے