اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 رینکنگ: ٹاپ تھری بیٹرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی نے نئی کی رینکنگ جاری کردی، ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ تھری میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں، بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن ہے۔

ٹریوس ہیڈ 881 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو 807 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔تیسرا نمبر انگلینڈ کے فل سالٹ کا ہے جن کے 800 پوائنٹس ہیں،پاکستان کے بابراعظم ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبرپر آگئے اور ان کے 755 پوائنٹس ہیں۔

ٹی 20 باؤلرز میں انگلینڈ کے عادل رشید کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،دوسرا نمبر ویسٹ انڈین باؤلر عقیل حسین اور تیسرا نمبر افغان سپنر راشد خان کا ہے۔بھارت کے ارشدیپ سنگھ 8 درجے ترقی کے بعد 9 ویں نمبرپر آ گئے، ٹی 20 باؤلرز میں پاکستان کے شاہین آفریدی کا 13 واں نمبر ہے۔

ٹی 20 آل راؤنڈرز میں انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کا پہلا نمبر ہے، بھارت کے ہاردیک پانڈیا چار درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ون ڈے بیٹرز میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،ٹریوس ہیڈ ایک درجے ترقی کے بعد 10 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ون ڈے باؤلرز میں جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کا پہلا نمبر ہے، ون ڈے آل راؤنڈرز میں افغانستان کے محمد نبی کی پہلی پوزیشن ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے