اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نویں تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہورنیوز) نویں تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

شیڈول کے مطابق 3 اضلاع میں ہونے والا میگا ایونٹ 7 سے 10 نومبر تک جاری رہے گا، مظفر گڑھ،کوٹ ادو اور لیہ میں ہونے والی 4 روزہ تھل جیپ ریلی کا مڈ پوائنٹ چوبارہ جبکہ ابتدائی اور اختتامی پوائنٹ مظفر گڑھ چھانگا مانگا مقرر کیا گیا ہے۔

7 نومبر کو چھانگا مانگا کے مقام پر گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ اور ٹیکنیکل انسپیکشن ہو گی، 8 نومبر کو کوالیفائیڈ مقابلوں کا انعقاد ہو گا جبکہ 9 نومبر کو سٹاک کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے اور 10 نومبر کو موڈیفائیڈ گاڑیوں اور ویمن کیٹیگری کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق 10 نومبر کو بائیک ریس بھی ہو گی اور فیصل سٹیڈیم میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جائے گا، مڈ پوائنٹ چوبارہ پر تھل ثقافتی میلے کی خوبصورت رعنائیوں سے بھر پور تقریبات کا انعقاد ہو گا جہاں خوبصورت سٹالز، میوزیکل نائٹ، کھیلوں کے مقابلے اور فوڈ سٹریٹ سجائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے