اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہو گئے۔

دوہ روزہ دورے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے، عالمی فورم کا انعقاد ترکمانستان کے معروف شاعر اور فلسفی کی 300 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا جا رہا ہے۔

صدر پاکستان آصف علی زرداری عالمی فورم میں شرکت کر کے اتحاد اور فروغ امن پر بات کریں گے، فورم میں شرکت کے دوران صدر پاکستان کی ترکمانستان کی اعلیٰ قیادت سمیت سائیڈ لائنز ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے