اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس 216 پوائنٹس کمی کیساتھ بند

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر اتار چڑھاؤ جاری رہا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ میں آج مجموعی طور پر 50کروڑ 33 لاکھ حصص کے سودے 27 ارب 89 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا تھا، گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 451 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک گیا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ملا جلا رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 5 پوائنٹس اضافے کیساتھ 85 ہزار 669 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے