اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرکاری ریٹ لسٹ میں سات سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا، سرکاری ریٹ لسٹ میں ایک پھل اور سات سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔

پیاز کی سرکاری قیمت 142 روپے جبکہ مارکیٹ میں 180 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، ٹماٹر 120 روپے، لہسن 650 روپے، ادرک 1100 روپے کلو تک بیچا جا رہا ہے۔

مارکیٹ میں کیلا درجہ اول 160، درجہ دوم 130 روپے فی درجن میں دستیاب ہے، کھجور 520 روپے، آڑو 450 روپے اور سیب گاچہ 280 روپے فی کلوتک فروخت کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے