اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام آباد ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے کیخلاف درخواست دائر

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

خیبر پختونخوا حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی ہے جس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور سی ڈی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں آئی جی اسلام آباد، ڈائریکٹر بلڈنگ اینڈ کنٹرول سی ڈی اے کو بھی فریق بنایا گیا ، درخواست گزار  نے مؤقف اختیار کیا کہ صوبائی حکومت کی پراپرٹی کے پی ہاؤس کو غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کے پی ہاؤس کو سیل کر کے سرکاری گاڑیاں تحویل میں لینے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے، پشاور ہائی کورٹ گئے تو کہا گیا کہ متعلقہ فورم اسلام آباد ہائیکورٹ بنتا ہے۔

عدالت سے استدعا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاؤس کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے