اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن سے تاوان کے لئے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی بازیاب

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گرین ٹاؤن سے تاوان کے لئے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی بازیاب کرا لی گئی۔

پولیس کے مطابق بچی گزشتہ روز حاکم ٹاؤن باگڑیاں سے اغوا ہوئی تھی، نامعلوم ملزم نے ورثا سے پانچ لاکھ روپے تاوان مانگا تھا، موبائل کال ٹریس کرکے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کی نشاندہی پر آپریشنز ونگ نے بچی کو بازیاب کروالیا، واردات میں ایک خاتون بھی ملوث ہے، واردات میں ملوث دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے