اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور موٹر وے پر بس اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

08 Oct 2024
08 Oct 2024

(لاہور نیوز) کوٹ عبدالمالک کے قریب موٹر وے پر بس کی وین کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ، 10 شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ موٹر وے پر کوٹ عبدالمالک کے قریب پیش آیا، حادثہ کا شکار ہونے والی وین کوہاٹ سے لاہور آرہی تھی ، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ پانچوں افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں امان، بہرام، حضور محمد، فرید اور محمد ایوب شامل ہیں۔

اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا، واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے