اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کراٹے کومبیٹ کے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کی ملاقات

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(لاہورنیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کراٹے کومبیٹ کے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند نے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی ریکارڈ برقرار رکھنے پر شاہ زیب رند کو مبارکباد دی اور کہا کہ میامی میں ہونے والے مقابلے میں آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ کے نوجوانوں کے لئے آپ مشعل راہ ہیں، بلوچستان حکومت آپ کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرے گی، بلوچستان میں کھیلوں کے میدان آباد کر رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ کھیل نے پورے سال کی سرگرمیوں کا کیلنڈر مرتب کیا ہے، ہر باصلاحیت نوجوان کی حوصلہ افزائی کریں گے۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ کھیل و دیگر صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے نوجوانوں کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے