اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بینائی سے محروم افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا 15 ویں روز میں داخل

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(لاہور نیوز) بینائی سے محروم افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا 15 ویں روز میں داخل ہو گیا۔

نابینا افراد دو روز سے  ڈی جی سوشل ویلفیئر آفس میں سراپا احتجاج ہیں مگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے، حکومتی نمائندے دھرنے کے شرکا کو تسلیاں دیکر پھر نہ آئے۔  

نابینا افراد کے نمائندے حافظ ابوبکر کا کہنا تھا کہ ہم  نے صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ سے37ہزار سکالر شپس دینے کا مطالبہ کیا تھا، صوبائی وزیر  نے دو روز میں جواب دینے کی یقین دہانی کرائی مگر اب تک جواب نہیں آیا، ہمیں روزگار فراہم کیا جائے یا سکالر شپس دی جائیں۔

نابینا افراد کے نمائندے کا کہنا تھا کہ ایک فی صد کوٹے کے حساب سے ہماری25سو نوکریاں بنتی ہیں، ہمیں وہی دے دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے