اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف ویمنز چیمپئن شپ: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سکواڈ کا اعلان کر دیا

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی جس کے لئے فائنل سکواڈ کا اعلان کیا گیا، سکواڈ میں گول کیپر نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان شامل ہیں۔ 

ڈیفنڈر میں کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر اور مہرین خان شامل ہیں۔

مڈ فیلڈر میں سوہا ہیرانی، ماریہ خان، ثناء مہدی، آمنہ حنیف، رامین فرید اور کائنات بخاری جبکہ فارورڈ میں نادیہ خان، زہمینہ ملک، اسرا خان، انمول حرا، انوشے عثمان اور عالیہ صادق شامل ہیں۔

12 اکتوبر کو قومی ٹیم اسلام آباد سے براستہ دبئی اور وہاں سے نیپال روانہ ہو گی جبکہ پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی۔

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کا گروپ مرحلے میں 20 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے ساتھ مقابلہ ہو گا اور یہ دونوں میچ شام 4 بجکر 45 منٹ پر کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے