اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں، ان کی جگہ اولی پوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں برائیڈن کارس اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے جبکہ جیک لیچ اور زیک کرولی کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

انگلینڈ کی جانب سے ہونیوالے اعلان کے مطابق پلیئنگ الیون میں کپتان اولی پوپ، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جو روٹ، ہیری بروک، جیمی اسمتھ، کرس ووکس، گس ایٹکنسن، برائیڈن کارس، جیک لیچ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کی طرف سے تاحال پلیئنگ الیون کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے