اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایم جی چوک پر احتجاج، پتھراؤ سے کانسٹیبل بلال زخمی

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(لاہور نیوز) پی ایم جی چوک پر احتجاج اور پتھراؤ سے کانسٹیبل بلال شدید زخمی ہو گیا، کانسٹیبل بلال کو سر اور آنکھ کے قریب گہرے زخم آئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے زخمی اہلکار کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، انہوں  نے زخمی اہلکار کے فوری اور بہترین علاج کا حکم دیا۔

 ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والا گروہ پولیس اہلکاروں کو براہ راست نشانہ بنا رہا ہے، لاہور پولیس ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے مکمل تیار ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا قانون ہر صورت اپنا راستہ اختیار کرے گا، انتشار پھیلانے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے