اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹرو بس کو ایک سال میں 28 حادثات پیش آئے، انکوائریاں دب گئیں

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(لاہور نیوز) شاہدرہ سے گجومتہ چلنے والی میٹرو بس کو ایک سال میں 28 حادثات پیش آئے، ہر حادثے کی انکوائری دب گئی۔

میٹرو بس کے ناتجربہ کار ڈرائیورز اور خستہ حال انفراسٹرکچر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیا، میٹرو بس کے 28 حادثات رونما ہوئے، ہر حادثے کے بعد انکوائری کا آغاز کیا گیا، ڈرائیور کی غفلت کا بہانہ بنا کر انکوائری کو دبا دیا گیا۔

شاہدرہ سے گجومتہ چلنے والی میٹرو بس کا مکمل سکواڈ نہیں چلایا جا رہا، ایک سال کے دوران 28 بار بسیں خراب ہونے کے واقعات رونما ہوئے، 9 بسیں خراب ہو کر نشتر ٹاؤن بس ڈپو میں کھڑی ہیں۔

میٹرو بس سروس مکمل سکواڈ کے ساتھ نہ چلنے کے باعث مسافروں کو بہتر سفری سہولیات میسر نہیں آ رہیں، 64 میں سے 23 بسیں تکنیکی خرابی اور حادثے کے سبب خراب پڑی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے