اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی پی پی کے رہنما عون چوہدری کی سعودی سفیر سے ملاقات

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما عون چوہدری کی سعودی سفیر نواف المالکی سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی پی پی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری نے سعودی سفیر نواف المالکی سے ملاقات کی، جس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور ایم این اے گل اصغر بگھور بھی موجود تھے۔

دوران ملاقات سعودی عرب اور پاکستان کے باہمی تعلقات پر مشاورت کی گئی، عون چوہدری کی جانب سے سعودی حکومت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک سعودی تعلقات تاریخی طور پر مضبوط اور قریبی رہے ہیں جبکہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا ایک قابلِ اعتماد اتحادی رہا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے