اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں اہم ڈیوٹیوں پر تعینات سول ڈیفنس اہلکار تنخواہوں سے محروم

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں اہم ڈیوٹیوں پر تعینات سول ڈیفنس کے 300 اہلکار تنخواہوں سے محروم ہیں۔

ڈینگی، پولیو مہم یا احتجاج میں افسران کے ہمراہ ڈیوٹیاں دینے والے سول ڈیفنس اہلکار بنیادی حق سے محروم ہیں، سرکار اہلکاروں کو تنخواہ کی فراہمی سے قاصر ہے۔

ذرائع کے مطابق شہر میں 500 سے زائد سول ڈیفنس اہلکار ڈیوٹیوں پر معمور ہیں، 500 میں سے 300 اہلکار 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔

 سول ڈیفنس اہلکار کا کہنا ہے تنخواہیں نہ ملنے سے گھروں کا چولہا بند ہے، ہر موسم میں اہم ڈیوٹیاں سرانجام دیتے ہیں مگر انتظامیہ تنخواہ کی فراہمی سے غافل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے