اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اکتوبر کے آغاز میں ہی آلودگی نے پر پھیلانا شروع کر دیئے

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) ماہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہی آلودگی کے عفریت نے اپنے پر پھیلانا شروع کر دیئے۔

گزشتہ کئی سالوں سے اکتوبر سے لے کر فروری تک شہریوں کا امتحان لینے والے سموگ کے عفریت نے اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں۔

ماہ اکتوبر کے آغاز پر ہی کئی ایک مواقع پر لاہور کا اوسط ایئرکوالٹی انڈیکسسو کی سطح سے تجاوز کر چکا ہے جسے انتہائی الارمنگ قرار دیا جا رہا ہے، جمعہ کو بھی 177 کے اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر رہا۔

سب سے زیادہ 183 ایئرکوالٹی انڈیکس بیدیاں روڈ پر ریکارڈ کیا گیا، ڈیفنس میں 182 اور فیروزپور روڈ پر ایئرکوالٹی انڈیکس 180 رہا جبکہ گلبرگ میں آلودگی کا تناسب 170 ریکارڈ کیا گیا، آنے والے دنوں میں آلودگی کی شرح میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے