اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

جنگلی حیات کے تحفظ، اہمیت اور ان کو معدومی سے بچانے کے حوالے سے بھی آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جانور اسی ماحول کا حصہ ہیں جن میں ہم رہ رہے ہیں، اگر قدرت کے اس عمل میں انکی معدومی کو نہ روکا گیا تو یہ ماحول کی تباہی ہو گی۔

جانوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے محکمہ وائلڈ لائف، فشریز ، ماحولیات کے علاوہ صنعت کار اور عام آدمی کی بھی ذمہ داری ہے کہ جانوروں کے حقوق کیلئے کردار ادا کرے اور انہیں معدوم ہونے سے بچائے۔

اس وقت پاکستان میں بہت سی آبی و جنگلی حیات معدومی کا شکار ہو رہی ہیں جن میں پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے، بھورا ریچھ، برفانی چیتا، دریائے سندھ کی ڈولفن کے علاوہ مارکوپولو بھیڑ، سائبیرین سارس، لمبی گردن والا گدھ سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے