اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان میں گرمی کی شدت: قومی ٹیم کا آج کا پریکٹس سیشن منسوخ

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کا ملتان میں گرمی کی شدت کی وجہ سے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا۔

انگلش ٹیم 10 بجے سے ایک بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی اور انگلش ٹیم کے اوپننگ بلے باز زیک کرولی ساڑھے 11 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان، دوسرا ٹیسٹ بھی 15 اکتوبر سے ملتان اور تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے