اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری، مظاہرین کلب چوک پر موجود

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں احتجاج گیارہویں روز بھی جاری ہے۔

کلب چوک پر مظاہرین موجود ہیں، مال روڈ پر ٹریفک تا حال بند ہے، نہر سے گورنر ہاؤس تک دونوں اطراف کی ٹریفک بند ہے، کلب چوک سے ڈیوس روڈ کی طرف بھی دونوں اطراف ٹریفک مسلم لیگ ہاؤس تک بند ہے۔

اس کے علاوہ نہر سے مال روڈ پر آنے اور جانے والی ٹریفک متبادل راستوں سے گزاری جا رہی ہے۔

گزشتہ روز صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سے مذاکرات میں بریک تھرو نہ ہو سکا، مظاہرین کا کہنا ہے آج شام دوبارہ مذاکرات کا امکان ہے، مطالبات نہ مانے گئے تو احتجاج جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے