اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نابینا افراد کے حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کیساتھ میٹنگ طے

03 Oct 2024
03 Oct 2024

(لاہور نیوز) 10 روز کی محنت رنگ لے آئی، نابینا افراد کے حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے۔

نابینا افراد کے صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کیساتھ 5 گھنٹے تک مذاکرات جاری رہے ، مظاہرین کی جانب سے مال روڈ کلیئر کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی، مظاہرین اب سڑکیں بلاک نہیں کریں گے۔

مظاہرین کی آج شام کو صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کیساتھ ایک اور میٹنگ ہو گی، وزیر سوشل ویلفیئر کے ساتھ میٹنگ کے بعد مظاہرین اپنے گھروں کو لوٹ جائیں  گے، شہریوں کی آسانی کیلئے مظاہرین فی الحال باغ جناح میں رکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے