اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دانیہ شاہ کی سوشل میڈیا پر لڑکے کیساتھ گردش کرتی ویڈیو پر ان کے شوہر حکیم شہزاد بھی بول اٹھے

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیوز پر ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے وضاحت دے دی ہے۔

حکیم شہزاد نے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں اور طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دانیہ ان کی بیوی ہیں اور رہیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک آزاد خیال شخص ہیں اور دانیہ شاہ اپنی زندگی اپنی مرضی سے جی سکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لڑکا خواجہ سرا اور دانیہ کا کیمرہ مین ہے، جسے انہوں نے خود بطور ملازم رکھا ہے۔شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے دانیہ کو 20 ایکٹر زمین، دو کروڑ کی گاڑی، سونا اور 15 شوٹر دیے ہیں، اور وہ دانیہ کے کسی بھی کام پر اعتراض نہیں کرتے۔سوشل میڈیا پر دانیہ کی وائرل ویڈیوز پر طلاق کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے حکیم شہزاد نے کہا کہ افواہیں پھیلانے والے لوگ منفی سوچ کے حامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے