اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وارث بیگ کا بالی ووڈ فلم میکر مہیش بھٹ کی جانب سے معافی مانگنے کا انکشاف

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے سینئر فلم میکر مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی تھی۔

ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں گلوکار وارث بیگ نے کہا کہ مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرکے اپنی ہٹ فلم ‘ مرڈر’ میں شامل کیا تھا تاہم بعد میں انہوں نے بغیراجازت گانا لینے پر معافی مانگی تھی۔ مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ انہیں علم نہیں تھا کہ یہ گانا پاکستانی آرٹسٹ کا ہے۔

وارث بیگ نے مزید کہا میرے متعدد گانے لوگوں نے کاپی کیے ہیں۔ اگر کوئی میرا گانا کاپی کرتا ہے تو میں برا نہیں مانتا۔ اب تو یوٹیوب کاپی کرنے والے کو اسٹرائیک بھیجتا ہے لیکن جس دور میں ہم کام کرتے تھے تب ایسا کوئی سسٹم نہیں تھا۔میرے بہت سے گانے بالی ووڈ کی فلموں میں کاپی ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے