اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے پول کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے پول کو ایک مرتبہ پھر اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

صوبائی وزراء،  پارلیمانی سیکرٹریز و دیگر کی سکیورٹی کیلئے 76 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، اکسٹھ کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

پارلیمانی سیکرٹریز اور کابینہ کے لئے 29 ٹویوٹا کرولا الٹس خریدی جائیں گی، موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی وزراء کی سکیورٹی کیلئے بھی گاڑیاں درکار ہیں۔

کابینہ کمیٹی برائے خزانہ  نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سفارشات پر نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی، گاڑیوں کے لئے فنڈز سپلیمنٹری گرانٹ سے فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے