اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

احتجاج کے نام پر فساد کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے : طلال چودھری

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن طلال چودھری نے کہا ہے کہ احتجاج کے نام پر فساد کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا ملک میں چند عناصر گالی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، ایسے عناصر کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں کی جائے گی، پی ٹی آئی کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے، پی ٹی آئی دوست ممالک سے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پنجاب پر یلغار پر یلغار کیوں کی جا رہی ہے، پی ٹی آئی والے این آر او چاہتے ہیں، پنجاب میں احتجاج کیلئے مسلح لوگ باہر سے لائے جاتےہیں، چند عناصر ملک اور اداروں کے خلاف مذموم مہم چلا رہے ہیں۔

طلال چودھری کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات سے معیشت بہتری کی راہ پر گامزن ہے، عالمی ادارے پاکستان کی معیشت کی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے