اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 3 سہولت کار گرفتار

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پولیس نے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک سہولت کارعامر حفیظ کو گرفتار شوٹرز کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا، گرفتار سہولت کاروں میں عامرحفیظ، ثمرگل اور شیراز خان شامل ہیں اور وہ امیر مصعب کے قریبی دوستوں میں شامل ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اس نے شوٹرز کا رکشہ اور موٹرسائیکل میو ہسپتال کی پارکنگ سے غائب کیا تھا، باقی 2 ملزمان ثمر گل اور شیراز خان کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا، انہوں نے گرفتار شوٹراظہر اور الیاس کو پناہ دی تھی۔

پولیس کے مطابق مفرور ملزم عارف نے اظہر اور الیاس کو اسلحہ ڈیلر اکرم خان کے پاس بھیجا تھا جس نے انہیں ثمر اور شیراز کے پاس کے پی کے بھیجا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے