اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجر پورہ: لوہے کا تاجر لٹ گیا، ڈاکو 1 کروڑ روپے چھین کر فرار

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں ڈاکو لوہے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ لاہورکے علاقے گجرپورہ میں پیش آیا جہاں کار سوار ڈاکوؤں نے لوہے کے تاجر کو گن پوائنٹ پر لوٹا اور ایک کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واردات جمعہ کی دوپہر کو ہوئی جس کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کار متاثرہ تاجر کی گاڑی کے قریب آکر رکی، جس میں سے 2 ڈاکو باہر نکلے اور گن پوائنٹ پر ایک کروڑ کیش سے بھرا شاپنگ بیگ چھین لیا، ڈاکو کار ریورس کر کے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تاجر گوجرانوالہ سے آیا تھا جس کے ساتھ ڈکیتی کو واقعہ پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے