اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نظربندیوں کے سیکشن 3 کی آئینی حیثیت کیخلاف درخواست کا تحریری حکم جاری

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندیوں کے سیکشن 3 کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے وکیل نے نظر بندی کے سیکشن 3 کو معطل کرنے کی استدعا کی، پنجاب حکومت کے وکیل نے دلائل کے لیے مہلت کی استدعا کی، سرکاری وکیل اس سیکشن پر عدالت کی معاونت کرے، عدالت سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کرتی ہے ۔

واضح رہے کہ نظربندیوں کے سیکشن 3 کی آئینی حیثیت کیخلاف درخواست میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سیاسی بنیادوں پر نظر بندی کے احکامات کو استعمال کیا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے